the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چندی گڑھ،29اپریل(ایجنسی) حالیہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو لے کر ہوئے تنازعہ اور شکایات کو دور کرنے کے لئے الیکشن کمیشن جلد ہی تمام پارٹیوں کے ساتھ ملاقات کرنے والا ہے. اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو سمیت عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے ای وی ایم پر سوال کھڑے کئے ہیں.

چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی نے ہفتہ کو کہا کہ کمیشن کا



ارادہ آنے والے انتخابات میں Voter-verifiable paper audit trail (VVPAT) استعمال کرکے انتخابی عمل میں مزید شفافیت لانے اور لوگوں کا بھروسہ بڑھانے کا ہے. غور طلب ہے کہ VVPAT سے ایک پرچی نکلتی ہے جسے دیکھ کر ووٹر اس بات کی توثیق کرتا ہے کہ ای وی ایم میں اس کا ووٹ اسی امیدوار کو گیا ہے جس کے نام کے آگے انہوں بٹن دبایا ہے.

زیدی نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا، 'ہم جلد ہی ایک کل جماعتی میٹنگ کریں گے جس میں انہیں بتایا جائے گا کہ ہماری ای وی ایم ہماری انتظامی اور تکنیکی سیکورٹی کے نظام کے مطابق کس طرح سے چھیڑ چھاڑ سے آزاد اور محفوظ ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.